یہ اپلی کیشن مختلف عنوانات کی کثیر التعداد پرکشش اسلامی کتب پر مشتمل ہے جو اسلام کے حقائق کو بہت واضع اور عمدہ انداز میں نمایاں کرتی ہیں، ان میں تصاویر سے مدد لی گئی ہے جن کو ان اشخاص کے لئے وقتاً فوقتاً تبدیل کیا جاتا رہے گا جو اسلام کے بارے میں جاننے کی خواہش رکھتے ہیں۔
خصوصیات:
•بہت سی مفت اسلامی کتابوں کی حامل ہے ۔
•متعدد زبانوں میں کتابیں شامل ہیں ۔
•کتابوں اور زبانوں کی مسلسل تجدید کی جاتی ہے ۔
•واضع کتابیں جو پرکشش اور عمدہ انداز میں وضاحت کے ساتھ ہیں ۔
•یہ لائبریری قرآن مجید اور مستند سنت سے لئے گئے اسلامی قوانین پر مشتمل ایک آسان گائیڈ ہے ۔
•ہر ایک کتاب میں ممتاز تصاویر کا گروہ شامل ہے جو اس کی مختلف موضوعات پر نمائندگی اور وضاحت کرتا ہے۔
•آسانی سے قابل شناخت صفحات ہیں جن کے ساتھ اشاریہ ہے اور ہر صفحے کے اوپر اور نیچے ایک گشت کار بھی موجود ہے۔
•بعض کتب میں پیشہ ورانہ مقامی آواز شامل ہے ۔
•ہر کتاب کو اسکے صفحات کو آسانی سے پلٹنے کے لئے کچھ ٹولز کی مدد حاصل ہے۔
موضوعات میں شامل ہیں:
•مسلم عقیدے
•مسلم طہارت
•مسلمانوں کی نماز
•اسلام میں روزے
•اسلام میں مال و دولت کی پاکیزگی (زکوٰۃ)
•اسلام میں مالی لین دین
•اسلام میں کھانا اور پینا
•اسلام میں لباس
•اسلام میں خاندان
•اسلام میں آداب
رابطے میں رہیئے!
ہم کسی بھیقسم کے سوال، تبصروں یا آراء سے بہت خوش ہوں گے۔
ہم آپ کی بات سننا بہت پسند کریں گے ۔
[email protected]
جدید گائیڈ کمپنی
برمنگھم - برطانیہ
B11 1AR
فون 00441214399144
www.newmuslim-guide.com